عمران خان آج پیش نہیں ہوئے تو وارنٹ جاری کردوں گا، جج
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج نے ریمارکس دیے کہ آج اگر عمران خان عدات نہیں آتے تو وارنٹ جاری کر دوں گا۔