بیلجیم نے برطانیہ کے ساتھ سرحد بند کردی
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم آنے کے بعد یورپی ممالک نے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔