پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرپاکستانی مسلمانوں پرزوردیا ہے کہ وہ محرم الحرام میں پاکستان میں مجالس عزا اور عزاداری منعقد کرنے کے سلسلے میں ایرانی عزاداری کو نمونہ عمل بنائیں اورعزاداری میں طبی اصولوں کی رعایت کے سلسلے میں مراجع عظام کے دستورات پر عمل کریں۔