عراقی فورسز نے 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
عراقی فورسز نے بغداد کے جنوب مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 5 خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔