امریکہ میں زیرِ تعمیر ہوٹل کی عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک
امریکہ کے شہر نیو اورلینز میں زیرِ تعمیر ہوٹل کی عمارت کا اوپری حصہ گرنے سے 2 افراد ہلاک، 18 زخمی ہوگئےہیں۔