کراچی میں ماں نے 3 سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ماں نے 3 سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خود کشی کی کوشش میں زخمی ہوگئی۔