سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے ایرانی ڈرون کو گرانے کے سلسلے میں امریکی صدر کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو اپنے جھوٹ بولنے کا پتہ چل گیا ہے جھوٹ زیادہ دیر نہیں چل سکتا ، ایرانی ڈرون صحیح و سالم ہے۔