ایام فاطمیہ، رہبر معظم کی موجودگی میں پہلی مجلس عزا
حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی پہلی مجلس عزا برپا کی گئی۔
حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی پہلی مجلس عزا برپا کی گئی۔
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے اور بیرونی ڈکٹیشن کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
عراقی سیاسی ذرائع کے مطابق الإطار التنسيقي اتحاد نے وزارت عظمیٰ کے امیدواروں کی فہرست کو تین ناموں تک محدود کر دیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی تین ممالک کی اشتعال انگیزی کے باعث قاہرہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے۔
ایران نے آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے اور مزید اقدامات زیر غور ہیں۔
مہر نیوز کی جانب سے گذشتہ ہفتے کے پیش آنے والے اہم واقعات کا طائرانہ تجزیہ پیش کیا جاتا ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ نے قاہرہ معاہدہ کے خاتمے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ اور یورپی ممالک کو موجودہ بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سیاسی ساکھ بچانے اور علاقائی اتحادیوں کو مطمئن کرنے کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات کے جھوٹے دعوے کررہے ہیں جس کی ایران نے تردید کردی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں قرارداد امریکہ اور تین یورپی ممالک کے دباؤ پر منظور ہوئی؛ یہ اقدام ایران کے پرامن ایٹمی حقوق کی خلاف ورزی اور ادارے کے ساتھ تعاون میں رکاوٹ ہے۔
ایرانی کھلاڑی امیریان نے اسلامی یکجہتی گیمز میں 800 دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
ایران نے 21 نومبر کو "نیشنل ہیرو ڈے" قرار دیا، تاکہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کردار کو یاد رکھا جا سکے جنہوں نے داعش کے خاتمے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔
امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،کوئی بھی سازش فلسطینیوں کے عزم و ارادے کو کمزور نہیں کر سکتی۔
رہبر معظم نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔
روسی وزارت خارجہ نے امریکہ اور مغربی ممالک کی ایران کے خلاف دھمکی آمیز رویے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارتی راہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔
اسپیکر پارلیمنٹ نے کہا کہ 12 روزہ جنگ نے انقلاب اسلامی کے لیے نیا موقع پیدا کیا، عوام ساتھ ہوں تو دشمن کی اقتصادی اور ثقافتی جنگ بھی ناکام ہوجاتی ہے۔
روسی وزارت خارجہ کے مطابق سرگئی لاوروف اور سید عباس عراقچی نے جمعرات کو ٹیلیفونک گفتگو میں علاقائی سلامتی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی وزارت خزانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر دباؤ بڑھانے کے سلسلے میں ایک ایرانی تیل کے نیٹ ورک کو پابندیوں کا نشانہ بنایا ہے۔
سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد کی منظوری کے بعد فلسطینی عوام کے حقوق پامال ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پچھلی جنگ کے مقابلے میں زیادہ تیار ہے لیکن منصفانہ معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پچھلی جنگ کے مقابلے میں زیادہ تیار ہے لیکن منصفانہ معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔