رہبر معظم کا ریسلنگ ٹیم کو مبارک باد، پختہ عزم اور سخت محنت سے قوم اور ملک کا سر فخر سے بلند کردیا
رہبر معظم نے عالمی ریسلنگ ٹائٹل جیتنے پر ایرانی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس جیت سے قوم اور ملک کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔
رہبر معظم نے عالمی ریسلنگ ٹائٹل جیتنے پر ایرانی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس جیت سے قوم اور ملک کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے ملک کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے چیمپین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے اور قوم کو خوش کرنے اور ملک کا وقار بڑھانے پر کھلاڑیوں، کوچز اور مینیجرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔
انصار اللہ کے سربراہ نے امت مسلمہ کو متحد ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت مکہ اور مدینہ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔
تینوں مغربی ممالک نے اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس سے پہلے فلسطین کو خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔
سعودی رہنما ترکی الفیصل نے کہا کہ موجودہ عالمی نظام کی شکست اور فلسطین سمیت عالمی مسائل کے حل میں ناکامی کی وجہ سے دنیا ایک نئے بحران سے دوچار ہے۔
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایرانی آرمی نے کہا کہ ایرانی فوج اپنے رہبر امام خامنہای کی رہنمائی میں ملت ایران کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
ایرانی صدر پزشکیان اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف عرب اور یورپی ممالک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
غزہ سے صہیونی شہر اشدود پر میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں صہیونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
صہیونی فوج نے غزہ میں گاڑی الٹنے سے 10 فوجی زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ایران نے معاشی خودکفالت اور مزاحمتی معیشت کی پالیسی کے ذریعے پابندیوں کے اثرات کو کم کیا ہے، جس سے اس کی معیشت بیرونی دباؤ کے باوجود مستحکم رہی ہے۔
غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے نئی کشتیوں کا بیڑا اٹلی سے روانہ ہو رہا ہے، جس میں طبی اور خوراکی امداد کے ساتھ دنیا کے 40 سے زائد ممالک کے کارکن شامل ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب نے ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جاری بیان میں کہا کہ امریکہ یا اسرائیل کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کا بروقت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بگرام ایئر بیس اُن لوگوں کو واپس نہیں دی گئی جنھوں نے اسے بنایا یعنی امریکا تو بہت برا ہوگا۔
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی اور دیگر علاقوں پر شدید حملے جاری رکھے، جن میں 87 فلسطینی شہید ہوگئے۔
پاکستانی آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے مسائل حل کیے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے۔
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی وزیرِاعظم نتانیاہو نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مصر پر دباؤ ڈال کر صحرائے سینا میں اس کی فوجی تعییناتی کو کم کیا جائے۔
ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے خلاف زیادہ دباؤ کا حربہ ہمیشہ بے نتیجہ رہا اور دشمنوں کو رسوائی کا سامنا ہوا ہے۔
ڈیموکریٹک فورسز آف سیریا نے دعویٰ کیا ہے کہ دمشق کے زیرِ اثر مسلح تکفیری گروہوں نے وسطی شام میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔