آج رہبر انقلاب اسلامی دنیا کے حق پرستوں کے قائد بن کر ابھرے ہیں+ ویڈیو
اربعین واک میں شامل پاکستانی خاتون نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ رہبر معظم نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں امام زمان کے حقیقی نائب ہونے کا ثبوت دیا۔
اربعین واک میں شامل پاکستانی خاتون نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ رہبر معظم نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں امام زمان کے حقیقی نائب ہونے کا ثبوت دیا۔
نتن یاہو خواہ کتنی ہی افسانوی کہانیاں تخلیق کر لیں، مگر غزہ کی سچائی ان مناظر سے عیاں ہے، جہاں بچے خالی کنستر لیے قطار میں کھڑے ہیں، مائیں چولہوں پر نمکین پانی ابال رہی ہیں اور اسپتال صاف پانی نہ ملنے پر سنسان پڑے ہیں۔
لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا کہ صہیونی حکومت لبنانی عوام کی قومی غیرت پر حملہ کررہی ہے جس کو ناکام بنانے کے لیے قومی اتحاد ضروری ہے۔
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے ساتھ ہے۔
اربعین واک میں شامل پاکستانی خاتون نے کہا کہ رہبر معظم نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں امام زمان کے حقیقی نائب ہونے کا ثبوت دیا۔
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی بدھ کی صبح بیروت پہنچے جہاں وہ لبنانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مخلتف ملکوں پر امریکی و مغربی یکطرفہ پابندیاں لاکھوں افراد کی جان لے چکی ہیں، عالمی سطح پر اس عمل کے خلاف موقف اپنانے کی ضرورت ہے۔
صیہونی اخبار کے مطابق غاصب اسرائیلی جنگی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری کے باوجود فوجی و سیاسی رہنماؤں میں شدید اختلافات اور عملی مشکلات اس کے نفاذ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
سپاہ پاسداران نے غزہ میں نامہ نگاروں پر حملے کو آزادی بیان پر حملہ قرار دیا ہے۔
عراقی انٹیلیجنس فورسز نے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے جو حسینی مواکب کو نذرِ آتش کرنے اور اربعین کے دوران زائرین پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن کسی قسم کی غلطی کرے تو ایران منہ توڑ جواب دے گا۔