ایران کی میزائل طاقت شہداء کی میراث ہے، جنرل ایزدی
پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر جنرل ایزدی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ شہید تہرانی مقدم اور حاجی زادہ کے راستے پر چلتے ہوئے ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید وسعت دے گا۔
پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر جنرل ایزدی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ شہید تہرانی مقدم اور حاجی زادہ کے راستے پر چلتے ہوئے ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید وسعت دے گا۔
ایرانی پارلیمنٹ میں ارکان کی حمایت سے مسلح افواج کی تقویت کے لیے قانون سازی، دفاعی بجٹ میں اضافہ اور جوابی کارروائیوں کے لیے بل کا خاکہ تیار کیا گیا ہے۔
سیاسی عدم استحکام، دفاعی کمزوری اور عالمی سطح پر مخالفت ایسے چیلنجز ہیں جو اسرائیل کی نئی جنگی مہم کو ناکامی سے دوچار کرسکتے ہیں۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی زائرین اور بارڈر ایشوز پر کل تہران میں منعقدہ سہ ملکی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی زائرین اور بارڈر ایشوز پر کل تہران میں منعقدہ سہ ملکی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
ایران اور عرب امارات کے اعلی حکام نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران ایران پر صہیونی حملے کی مذمت اور خطے میں تعاون و مفاہمت پر اتفاق کیا۔
صدر پزشکیان نے کہا کہ صہیونی حکومت کے حملے کے دوران عوام اور مسلح افواج نے بھرپور اتحاد اور طاقت سے دشمن کو پشیمان کردیا۔
اسرائیلی سابق وزیر جنگ نے اپنی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نتن یاہو کابینہ ہر شعبے میں ناکام ہوچکی ہے۔
حوزہ علمیہ قم کے 400 سے زائد فقہا و اساتذہ نے ایک مشترکہ بیان میں رہبر انقلاب اسلامی کو دھمکی دینے والوں کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے تاریخی اور جرائتمدانہ فتوے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیلی جنرل کا انتباہ کیا ہے کہ غزہ کے بارے میں نیا منصوبہ جنوبی لبنان کے تلخ واقعات دہراسکتا ہے۔
دنیا بھر کے کشمیری آج 13 جولائی 1931 کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے یومِ شہداء منا رہے ہیں۔
ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے ملک میں دشمن سے وابستہ کئی نیٹ ورکس کی نشاندہی اور آلہ کاروں کی گرفتاری کا انکشاف کیا ہے۔
سمندری سیکورٹی ادارے نے انتباہ کیا ہے کہ یمنی فوج کے حملوں میں شدت آنے کے بعد بحیرہ احمر سے اسرائیل کی طرف جانے والی کشتیوں کے لیے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مفادات کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔
جنوبی غزہ کے ناصر اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ ایک امدادی مرکز کے قریب قابض اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
فلسطینی مقاومتی گروہوں کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں نتن یاہو نے صہیونی حکومت کا اعلی سطحی اجلاس طلب کیا ہے۔
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
صہیونی وزیر اعظم نے پہلی مرتبہ ایرانی سائنسدانوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔