شہید رئیسی نے قومی خودمختاری پر آنچ آنے نہیں دیا، آپریشن وعدہ صادق اس کی واضح مثال ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شہید خدمت صدر ابراہیم رئیسی کی انتھک کوششوں اور انتظامی صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شہید خدمت صدر ابراہیم رئیسی کی انتھک کوششوں اور انتظامی صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے بالواسطہ مذاکرات کے دوران کیے گئے امریکی مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے تحت اپنے جوہری حقوق خاص طور پر یورینیم کی افزودگی سے دستبردار نہیں ہوگا۔
مشہد میں جابجا شہدائے خدمت کی تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں، گویا پورا شہر سوگوار ہے۔ مختلف مجالس اور تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ان شہیدوں کی یاد لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔
عمان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ایران امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو منعقد ہوگا۔
شہید آیتالله سید ابراہیم رئیسی، جنہیں "شہیدِ جمہور" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے، اسلامی انقلاب کے نظریات سے گہری وابستگی، عوام کی بے لوث خدمت اور عملی عدل پسندی کی علامت تھے۔
یورپی یونین کی سربراہ نے سفارت کاروں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان 27 مئی کو عمان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
پاکستان نے صوبہ بلوچستان میں ایک اسکول بس پر ہونے والے مشتبہ خودکش حملے کا الزام ہندوستان پر عائد کیا ہے جس میں تین بچے جاں بحق ہوئے۔
پوپ نے فلسطین کی صورت حال پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے داخلے پر رضامند ہو۔
غزہ کے لئے اپنا گھر فروخت کرنے والی معروف ترک اینکر اور مصنفہ نے کہا ہے کہ مغرب نے آزادی اور جدیدیت کے نام پر ہمارے اتحاد کو توڑ دیا ہے۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے آگاہ کیا ہے کہ امداد سے لدے ہزاروں ٹرک غزہ میں داخل ہونے کے لئے بارڈر پر منتظر ہیں۔
جذبہ جہاد، انصاف پسندی، عوام دوستی، بدعنوانی کے خلاف سخت اقدام، کام میں خلوص، مسائل کے مقابلے میں ہمت نہ ہارنا، بیک وقت تعامل اور وقار کی پاسداری اور ماتحت اہلکاروں کی محتاط نگرانی شہید رئیسی کی مقبولیت کی چند خصوصیات ہیں۔
ایرانی نائب صدر نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں یورینیم افزودگی کو ملک کی ریڈ لائن قرار دیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: آپریشن وعدہ صادق 1 شہید امیر عبداللہ کی زندگی میں ہی مکمل ہوا، انہوں نے اس دوران سفارت کاری کے میدان میں جو قدم اٹھایا وہ پیروی کے قابل ہے۔"
امریکی محکمہ صحت نے ہارورڈ یونیورسٹی کو دی جانے والی 60 ملین ڈالر کی امداد منسوخ کر دی ہے۔
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایران اپنی مشرقی سرحدوں پر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے دیواریں تعمیر کررہا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنے کی امید رکھتے ہیں، مگر یہ عمل ہرگز آسان نہیں ہوگا۔
صدر پزشکیان نے شہداء خدمت کی برسی کے موقع پر کہا کہ شہداء خدمت نے اپنا پورا وجود قوم کی خدمت کے لئے وقف کردیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی جماعت پی ٹی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ملک میں جنگ کی وکالت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ پہلے وہ ٹنگہ ڈار اور آر ایس پورہ کی سرحدوں پر اپنے اہلخانہ کے ساتھ جائیں، پھر اس کے بعد جنگ کی وکالت کریں
پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام نے اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا دہشتگردوں کی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکی گھناؤنی سازش ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر جنرل فدوی نے کہا ہے کہ امریکہ کو خلیج فارس کے علاقے میں گذشتہ چار دہائیوں سے مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
یورپی خبررساں ایجنسی کے مطابق برطانوی بحری سیکیورٹی کمپنی نے ایران کے ساحلی شہر جاسک کے قریب ایک آئل ٹینکر کو حادثے کی خبر دی ہے۔
یمنی رہنما البخیتی نے صہیونی بندرگاہ ایلات اور بن گوریان ائیرپورٹ پر میزائل حملہ کرکے سرگرمیاں معطل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے صہیونی حکومت کے ساتھ فوری انسانی امداد غزہ بھیجنے کے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے ایران کے خلاف یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔