ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، جوہری مذاکرات اور غزہ پر تبادلہ خیال
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت جوہری مذاکرات اور غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت جوہری مذاکرات اور غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کی عدلیہ کے سربراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی اعلیٰ عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔
آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔
ایرانی صدر پزشکیان نے امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے بارے میں نہ خوش فہمی میں مبتلا ہے اور نہ بدبین ہے۔
جولانی رژیم کا ایک اعلی سطحی وفد آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ کا دورہ کرے گا۔
لبنان کی حزب اللہ نے پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بین المذاہب مکالمے کی دعوت اور خدمات کو سراہا۔
اماراتی ذرائع نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے اور ان کے پاکستانی ہم منصب کے درمیان مختلف امور پر بات چیت کی اطلاع دی۔
ماسکو میں سوڈان کے سفیر نے غزہ کے باشندوں کی منتقلی کے منصوبے کے بارے میں زیر گردش خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے ایک پیغام میں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
میڈیا ذرائع نے عمان کے سلطان کے دو روزہ دورے پر روس روانگی کی اطلاع دی
ایرانی صدر نے دنیا بھر کے تمام کیتھولک عیسائیوں سے ان کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے 266 ویں رہنما پوپ فرانسس کے انتقال کی خبر کے ساتھ ہی میڈیا کی توجہ ایک بار پھر ویٹیکن اور ان کے جانشین کے انتخاب کے پیچیدہ اور منفرد عمل کی طرف مبذول ہو گئی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقچی کے دورہ چین کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ ہے۔
88 سالہ پوپ کے انتقال کے بعد ویٹیکن نے ایک بار پھر ان کے امن پسند اور جنگ مخالف موقف کی طرف خاص طور پر غزہ کی تباہی کے حوالے سے توجہ مبذول کرائی ہے۔
اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام فوجی یونٹس کی آمد و رفت پر پابندی کا حکم جاری کیا ہے۔
سابق صہیونی وزیراعظم لیبرمن نے کہا ہے کہ نتن یاہو حماس کو ختم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
صہیونی حکومت کی جانب سے فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ کے ویزے منسوخ کرنے کے بعد صدر میکرون سے صہیونی حکومت کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
ایرانی حکومتی ترجمان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں ہونے والی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران میں ہر سال 21 اپریل کو فارسی ادب کے عظیم شاعر سعدی شیرازی کی یاد میں قومی سطح پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے۔
ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی حکام کے بیانات میں تضاد واشنگٹن کی حکمت عملی میں عدم توازن کے ساتھ سیاسی چال بھی ہوسکتی ہے۔
صہیونی حکومت نے فرانسیسی بائیں بازو کے 27 اراکین پارلیمنٹ کے ویزے منسوخ کرکے انہیں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخلے سے روک دیا۔
سوئس وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔