وال سٹریٹ جرنل کا حماس کے نئے سربراہ کے انتخاب کے بارے میں دعویٰ!
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یحییٰ السنوار کے چھوٹے بھائی کو فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یحییٰ السنوار کے چھوٹے بھائی کو فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔
روس کے صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر جمعہ کے دن دستخط ہوں گے۔
خبر رساں ذرائع نے شمالی شام کے علاقے منبج پر ترکی کے نئے فضائی حملوں اور امریکہ اور انقرہ سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
سعودی عرب کے وزیر توانائی نے یورینیم کی افزودگی اور اس کی فروخت کے حوالے سے ملک کے نئے پروگرام کا انکشاف کیا۔
فلسطین کمیٹی سے متعلق ایشیائی پارلیمانی کونسل کے اجلاس میں ایران کے پارلیمانی گروپ کی رکن نے کہا: صیہونی حکومت کو بین الپارلیمانی یونین سے نکال باہر کرنا چاہیے۔
نئی امریکی حکومت کے مشیر ایلون مسک کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کا حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ارادہ تھا!
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر پہلے تاجکستان اور پھر روس جائیں گے۔
باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کا حتمی مسودہ صیہونی حکومت اور حماس کو بھیج دیا گیا ہے۔
فلسطین کی عزالدین قسام بریگیڈز کے ترجمان نے غزہ میں گزشتہ 3 دنوں کی جھڑپوں میں 10 صہیونیوں کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
ایران کے وزیر دفاع نے ملک کی مسلح افواج کی صلاحیتوں خاص طور پر فضائیہ اور بحریہ کی جنگی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گی۔"
ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک جون 2025 کے وسط میں دو نئے سیٹلائٹس مدار میں بھیجے گا۔
سعودی عرب میں شام کے بارے میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شامی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
صہیونی مقامی رہنما نے اعلی اسرائیلی حکام کے دعوؤں کے برعکس انتباہ کیا ہے کہ حزب اللہ جب چاہے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصی جیسا آپریشن کرسکتی ہے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف جاری مقاومت کے بارے میں غزہ نمونہ مقاومت کانفرنس ہوگی۔
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان آج رات جنگ بندی کا اعلان متوقع ہے۔
غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث دو اسرائیلی فوجیوں کو میکسیکو میں گرفتار کر لیا گیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دفاعی مشقوں کا انعقاد اور پاسداران انقلاب کے تازہ ترین میزائل شہر کی نقاب کشائی ایران کی دفاعی طاقت اور دشمن پر برتری کی عکاسی کرتی ہیں۔
حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے لئے ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز ہونے کی امیدیں بڑھ گئیں۔
علی اکبر ابوطالب اور ان کے 13 سالہ بیٹے جعفر نے مغرب اور اسرائیل کے حمایت یافتہ شدت پسندوں کے قبضے کے بعد شام کا سفر کیا تھا۔
ایران کی بارڈر فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقے سردشت میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم سے دھماکہ خیز مواد کی ایک کھیپ ضبط کر لی گئی ہے۔