ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کا داغ ہمیشہ تازہ رہے گا۔
تل ابیب میں ایک ٹریکٹر کے ذریعے متعدد صیہونیوں کو کچل دیا گیا ہے۔
صہیونی جنگی طیاروں نے شام کے صوبے حلب اور دیگر مقامات پر حملہ کیا ہے۔
لبنانی سیکیورٹی ذرائع نے بیروت ایئرپورٹ پر ایک ایرانی طیارے کی غیرمعمول تلاشی لی ہے۔
صیہونی وزیراعظم نے حماس کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔
صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ شام پر حملوں کا مقصد ایران سے مقابلہ کرنا ہے۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: صیہونی رجیم دنیا کے سامنے غزہ میں کے باشندوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔