نیتن یاہو اور گیلنٹ کو ڈئیربورن میں داخلے کی صورت میں گرفتار کر لیا جائے گا، امریکی میئر
ایک امریکی شہر کے میئر نے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے اس شہرے میں داخلے کی صورت میں انہیں گرفتار کرنے کے عزم پر زور دیا۔
ایک امریکی شہر کے میئر نے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے اس شہرے میں داخلے کی صورت میں انہیں گرفتار کرنے کے عزم پر زور دیا۔
ایران اور وینزویلا کے درمیان اقتصادی تعاون کے مشترکہ کمیشن کے ایرانی سربراہ نے کراکس میں سرکاری اور نجی شعبوں کے ایرانی اقتصادی کارکنوں سے ملاقات کی۔
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے عہدیدار نے صیہونی حکام کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا۔
اردن کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکام کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے ملک کے موقف سے آگاہ کیا۔
مصر کی وزارت خارجہ نے خطے کی صورت حال کے بارے میں اس ملک اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت سے آگاہ کیا۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ خطے میں شام اور ایران کا کردار منفرد ہے، ہم شام کو مزاحمتی محور کا ہراول دستہ اور فرنٹ لائن سمجھتے ہیں۔
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام قمی نے کہا ہے کہ حرکت اور امید مقاومت کی روح میں شامل ہیں لہذا مقاومتی ممالک کے طلباء باہمی رابطہ مضبوط کریں۔
ایرانی دینی مدارس نے ایک بیان میں سعودی حکام سے سرزمین وحی کے تقدس کی پامالی پر احتجاج کرتے ہوئے اس فعل شنیع کے مرتکب عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے نیز ملت اسلامیہ سے معافی طلب کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 42 شیعہ مسلمان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
سپاہ پاسداران کے اعلی کمانڈر جنرل فدوی نے کہا ہے کہ ظلم کے ساتھ کوئی نظام باقی نہیں رہتا ہے، صہیونی حکومت مصنوعی سانس کے سہارے زندہ ہے۔
ایران کے وزیر دفاع نے وینزویلا کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر گیبریل جمنیز سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
عبرانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مزید دو صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے جنگی جرائم میں ملوث اور ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کردیے۔
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے جنگی جرائم میں ملوث اور ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کردیے۔
صدر پزشکیان کابینہ کے وزراء کے ساتھ سیستان و بلوچستان کے مرکز زاہدان پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا گیا۔
غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع کمال عدوان اسپتال کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ شہری دفاع کی ٹیموں کی عدم موجودگی کی وجہ سے اس اسپتال کے ڈاکٹر اور طبی عملہ خالی ہاتھوں شہیدوں کی لاشوں کو ملبے سے نکال رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ترجمان نے ایک بیان میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے ایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔
حزب اللہ اور صہیونی حکومت کے درمیان جاری جنگ خطے میں طاقت کا توازن بدل دے گی، حزب اللہ نے ہمیشہ صہیونی حکومت کے مظالم کا مضبوط چٹان کی طرح مقابلہ کیا ہے۔
صہیونی ذرائع کے مطابق نتن یاہو طوفان الاقصی کے بارے میں تحقیقات کو روکنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔
صہیونی حکومت نے شمالی غزہ میں ہسپتال پر دوبارہ حملہ کردیا ہے۔
صہیونی حکومت نے دارالحکومت بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
عراقی رہنما مقتدی الصدر نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی قرار داد ویٹو ہونے کے بعد امریکہ پر شدید تنقید کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی قرارداد ویٹو کرنا سلامتی کونسل کی ایک اور شکست ہے۔
ایران کے صوبہ گیلان کے ضلع رشت کے کمانڈر نے ہفتہ بسیج کے موقع پر مزاحمتی محاذ کی حمایت کی عوامی امدادی مہم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رشت کے بسیجیوں نے مزاحمتی محاذ کی مدد کے لئے 1 کلو سونا، 1 ارب نقدی اور 5 ٹن چاول عطیہ کئے ہیں۔