پاکستان اور سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ پروجیکٹ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔
"پشین-مند" نامی سرحدی بازار کے باضابطہ افتتاح کیلئے ایران اور پاکستان کے درمیان مشاورت اور مذکرات مکمل کر لئے گئے ہیں تاہم اس منڈی کا آج بروز جمعرات دونوں ہمسایہ ممالک کے اعلیٰ حکام کی موجودگی میں افتتاح کیا جائے گا۔
پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن پر آوازیں اٹھانے دراصل بے ایمان ہیں۔
پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 21 مئی کو کراچی سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگی، مجموعی طورپر 315 خصوصی پروازوں کے ذریعے 65 ہزارعازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا جائےگا۔
لاہور میں پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک جانے والے تمام راستے بند کردیے۔
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان نے پولیس کی جانب سے اپنے گھر کے محاصرے کے حوالے سے ٹوئٹ کیا ہے۔
تہران میں ستائیسویں انٹرنیشل آئل، گیس، ریفائننگ اینڈ پیٹروکیمیکل نمائش شروع ہو گئی ہے جس کا افتتاح ایران کے نائب صدر اور وزیر پیٹرولیم نے کیا۔
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کل ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے بارڈر پر ملاقات کریں گے۔
صدر رئیسی نے کہا کہ روس کے ساتھ تجارت کے بہت زیادہ مواقع موجود ہیں ہم ان مواقع سے بہتر استفادہ کرنے کے لئے سنجیدہ ہیں۔ رشت اور آستارا کے درمیان ریلوے لائن اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ منصوبہ جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔
موثق ذرائع کے مطابق تل ابیب کے حکام نے مصری رہنماوں سے اپیل کی تھی کہ غزہ پر حملوں کے بعد لبنان سے ہونے والے احتمالی حملوں کو روکا جائے۔
ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کے ساتھ بینکنگ تعلقات کے دوبارہ آغاز کے لیے دو طرفہ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔
تہران میں حج تمتع کی تربیت کے سلسلے میں سمینار منعقد ہوا جس میں حجاج کو حج کے مناسک اور احکام سے آشنا کیا گیا۔
پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں انہیں تعلیمی نظام میں لانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے۔
ایرانی حجاج کی سرزمین وحی روانگی کے سلسلے، آج الصبح ایرانی ادارۂ حج و زیارات کے حکام نے رہبرِ انقلاب اسلامی سے حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تہران میں ملاقات کی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان قائم ہونے والا امن غیر معمولی ہے، کیا ہماری قیادت بھی ایران اور سعودی عرب جیسی عظمت کا مظاہرہ کر سکتی ہے؟
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے، ایشیا کپ کہیں بھی ہو لیکن اب فیصلہ لینے میں مزید دیر نہیں کرنی چاہیے۔
رفائیل گروسی نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی بحالی کو معدوم قرار دیتے ہوئے ایران کے ساتھ تعاون پر زور دیا اور کہا کہ ایران کے ساتھ تعمیری بات چیت ہم سب کے مفاد میں ہے۔
رشت اور آستارا کے درمیان ریلوے لائن بچھانے کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں صدر رئیسی نے کہا کہ ایران دنیا میں سب سے سستا تجارتی اور اقتصادی راہداری ہے۔
احتجاجی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ 16مئی کو یوم مردہ باد امریکہ و اسرائیل منانے کا مقصد نئی نسل کو شیطان بزرگ امریکہ کی باطل تقلید سے بچانا ہے اور امریکہ اور اسرائیل کے حقیقی چہرے سے دنیا کو آشنا کروانا ہے۔
تہران میں روسی نائب وزیراعظم اور ایرانی وزیر پیٹرولیم کے درمیان ملاقات کے دوران ایران میں تیل اور گیس کے شعبے میں روسی کمپنی کی سرمایہ کاری کے بارے میں پیشرفت ہوئی ہے۔
نائجیریا کی ریاست انمبرا میں امریکی سفارتخانے کے قافلے پر حملہ کیاگیا ،جس سے چارافراد ہلاک ہوگئے ۔
ایران کے شہر تبریز میں آسمان امامت و ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
قم میں آسمان امامت اور ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے اور مذہب جعفری کے رئیس حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا ہے۔
پاکستانی قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔
رہبر انقلابِ اسلامی نے ادارۂ حج کے حکام سے ملاقات میں اس بات پر تاکید فرمائی کہ حج بیت اللہ کا مقصد، کفر، ظلم اور عالمی استکبار سمیت انسانی اور غیر انسانی بتوں کے خلاف اتحاد و وحدت ہے۔