ایران کی 15ویں ویمنز ووشو پریمیئر لیگ کا دوسرا مرحلہ منگل کے روز دار الحکومت تہران کے آزادی اسپورٹس کمپلیکس میں واقع نیشنل ووشو اکیڈمی میں منعقد ہوا اور جس میں اصفہان کی فولاد مبارکہ سپاہان کی ٹیم نے چیمپئن شپ اپنے نام کی۔
ایران کی انسداد منشیات پولیس فورس کے کمانڈر نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اور مقامی حکام سے بات چیت کی ہے۔
آیت اللہ رئیسی کے دورہ صوبے بوشہر کے موقع پر جنوبی پارس مشترکہ فیلڈ کے چودہویں فیز کا افتتاح عمل میں آیا۔
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال سپر اسٹار لیونل میسی کو قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔
چین نے قرض فراہم کرنے والے ممالک اور اداروں کی اجارہ داری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کی ابتر معاشی صورت حال کی ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک کی مالیاتی پالیسیاں ہیں۔
روسی وزیر خارجہ نے نورڈ اسٹریم دھماکے کے معاملے میں یورپ اور نیٹو کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم جی 20 اجلاس کو مغرب کے مضحکہ خیز شو میں تبدیل کرنے پر ہندوستان سے معذرت خواہ ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے خواتین قیدیوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے بارے میں سی این این کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی چینل نے ایران میں حالیہ فسادات کے بارے میں جانبدارانہ اور جھوٹی رپورٹیں شائع کیں۔
جی-20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج جمعرات کی صبح بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہوا۔ اجلاس میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران یورپ سمیت پوری دنیا کے ساتھ اچھے اور تعمیری تعلقات کا فروغ چاہتا ہے، یورپی علاقے ایران مخالف سازشوں کے لیے لانچ پیڈ نہ بنیں، اگر کوئی حکومت محاذ آرائی کا راستہ اختیار کرے گی تو اسے نقصان اٹھانا پڑے گا۔
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں مزید 18.19 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان جو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا گئے ہوئے ہیں، نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس میں تقریر کی۔
اہواز- ایران کی بسیج اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر نے کہا کہ طے شدہ پروگرام کے تحت امید ہے کہ رواں سال ملک کے جنوبی علاقوں میں ایک لاکھ طلباء کو محاذ جنگ کے دوروں کے لیے روانہ کیا جائے گا۔