تنزانیا میں تیز رفتار ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔
ناروے میں امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔
یوکرائن میں تین ہفتوں سے جاری فوجی آّپریشن میں روس نے پہلی بار یوکرائن کے زیر زمین اسلحہ ڈپو کو سُپر سونک میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں پائیدار امن و سلامتی کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہیں اور علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔
روس کا یوکرائن میں فوجی آپریشن 24 ویں دن میں داخل ہوگیا ہے ۔ روس نے ہوائی حملے میں یوکرائن کے ایک اور فوجی اڈے کو تباہ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے بندرجاسک کے دورے کے دوران سماجی اور فلاحی سرگرمیاں انجام دینے والے جہادی گروہں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی جس میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا۔
روسی صدرولادیمیرپوتین کی ماسکوکے ایک اسٹیڈیم میں کی جانے والی تقریرکی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں۔
امریکہ کے صدرجوبائیڈن نے چین کے صدر شی جین پینگ کوخبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچين نے یوکرائن کے معاملے پرروس کی مدد کی توچین کو پابندیوں کا سامناکرنا پڑے گا۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں منقعد جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔