اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے قطر میں فلسطینی تنظيم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں فلسطینی مسلمانوں اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت جاری رکھنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
بھارت نے پہلی بار امریکہ سے سور کے گوشت اور اس سے بننے والی مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی رواں ہفتہ کے آخر میں صوبہ ہرمزگان کا دورہ کریں گے۔
یورپین پارلیمنٹ کے صدر ڈیویڈ ساسولی کا 65 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان قطر کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے قطر کے وزير خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اقوام متحدہ کے انسانی امور کے معاون نے کہا ہے کہ افغانستان کواس وقت 5 ارب ڈالر کی مالی امداد درکار ہے اگر عالمی برادری نے مالی امداد فراہم نہ کی تو افغانستان میں لوگ بھوک و افلاس کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔
اس ویڈیو میں چین کے مشرق میں ایک وحشی بھینس کے ریسٹورنٹ پر حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
یمنی فورسز کی جارح افواج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورس نے صوبہ شبوہ میں تازہ دفاعی کارروائی میں امارات کا جاسوس ڈرون تباہ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت بہرام عین اللہی اور ایرانی سپاہ کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کورونا کے خلاف جنگ میں شہید سلیمانی پلان میں شامل افراد کے اعزاز میں شاندارتقریب منعقد ہوئی۔
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اورکامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا 6 روزمیں یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان عمان کا دورہ مکمل کرکے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔