بھارت نے انسانی امداد کے تحت 2 ٹن طبی اور غذائی اشیاء کی تیسری کھیپ افغانستان پہنچا دی ہے
فلسطین میں مغربی کنارے میں مسافر وین اور مال بردار ٹرک میں ہونے والے خوفناک تصادم میں 8 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان کے زيرانتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزنے ضلع بڈگام میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو جاں بحق کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے اپنی شہادت کے ذریعہ انقلاب اسلامی کو بیمہ کردیا ، ہم ملت امام حسین (ع) اور ملت شہادت ہیں۔
اس ویڈیو میں عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ايئر پورٹ پر حکام نے سعودی عرب جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی ہے جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹا اور مکار انسان ہے وہ جھوٹ کا پلندہ ہیں اور امریکہ میں جمہوریت کیلئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔
جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے تہران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پابندیوں کے خاتمہ کے لئے امریکہ کی معتبر اور مضبوط ضمانت کی ضرورت ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوریت ہے۔