جموں و کشمیرکے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں غربت و افلاس میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
لبنان کے وزیر خارجہ نے لبنان اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے شرائط کو محال اور ناممکن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حزب اللہ لبنان کا سر سعودی عرب کے حوالے نہیں کرسکتے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تیز رفتار بحری کشتیوں نے خلیج عمان میں تیل چوری کرنے کی امریکی بحری جنگی جہاز کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تیز رفتار بحری کشتیوں نے خلیج عمان میں امریکہ کے بحری جنگی جہاز کے غیر قانونی اور غیر پیشہ ورانہ اقدام کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی جس کے بعد امریکی جنگی جہاز بھاگنے پر مجبور ہوگیا۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین چھوڑنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔
پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں منجیاڑی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری ، جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
نائجیریا میں کثیرالمنزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک میں غیرملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقتصادی کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل اور مشکلات کے حل میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کابل بم دھماکوں کے متاثرہ خاندانوں ، افغان حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔