پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان " ٹی ٹی پی" کی طرف سے پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کرنے پر کارروائی کرنی چاہیے۔
افغانستان کے حامد کرزئی ایئرپورٹ پر اس وقت بھی 5 ہزار سے زائد امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں جب کہ ایک ہزار کے قریب برطانوی اہلکار بھی موجود ہیں۔
اس ویڈیو میں مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا منظر پیش کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور سابقہ حکمران تمام مل بیٹھ کر ایک ایسا سیاسی ڈھانچہ تشکیل دیں جس میں سب کی شمولیت ہو، جو سب کیلئے قابلِ قبول ہو تاکہ معاملات معمول کی جانب بڑھیں۔
اس تصویری رپورٹ میں تہران میں فلسطین اسکوائر پر کربلا والوں کی یاد میں عزاداری کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ افغان طالبان ملک میں تیزی سے امن و امان بحال کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں صدارتی محل میں یوم عاشور کی مناسبت شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
افغان طالبان نے چین کو افغانستان میں کام جاری رکھنے کی پیشکش کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حسینی عزاداروں کے ماتمی جلوس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔