امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 83 ہزار 677 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 60 لاکھ 1 ہزار 103 ہو چکی ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرعاشورا کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے کہا ہے کہ افراتفری کی کیفیت ہو گئی تو ایک کمیونٹی پر کورونا پھیلانے کاالزام آئے گا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 43 لاکھ 63 ہزار 709 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 30 ہزار 352 ہو گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گذشتہ دو برس میں ایرانی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کو امریکہ کی اقتصادی پابندیوں اور سازشوں کو ناکام بنانے کے سلسلے میں اہم قراردیتے ہوئے کہا ایران کی اقتصادی پالیسی امریکہ کی اقتصادی پابندیوں اور سازشوں پر کامیاب ہوگئی ۔
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 17 ہزار سے 756 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ 22 ہزار 4 تک جا پہنچی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 60 ہزار 652 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 14 ہزار 953 ہو گئی۔
تہران میں امام خمینی اسکوائر پر طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ انجمن الرضا (ع) کی جانب سے محرم الحرام کی ساتویں شب میں عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے حوالے سے قرنطینہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
اصفہان میں نقش جہاں میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد کی گئی ۔
کراچی کےمختلف علاقوں میں آج صبح سے شدید موسلا دھار بارش جاری ہے، جس کی وجہ سے کئی اہم سڑکوں پر پھر پانی جمع ہو گیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
انجمن ثار اللہ قم کی طرف سے محرم الحرام کے پہلے عشرہ میں طبی اہلکاروں کی خدمات اور کورونا وائرس کے مریضوں کی شفا کے لئے اشکوں کا نذرانہ ہدیہ کیا جارہا ہے۔
بھارت کے سابق ایتھلیٹ اقبال سنگھ نے امریکہ میں اپنی بوڑھی ماں اور بیوی کو بیدردی سے قتل کردیا۔
تہران میں پارک ارم میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ انجمن ریحانۃ الحسین کی طرف سے محرم الحرام کی ساتویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کوقتل کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے شیراز کے دورے کے دوران رہبر معظم کے نمائندے اور شیراز کے امام جمعہ سے ملاقات کے بعد مجلس عزا میں شرکت کی۔
پاکستان بھر میں سید الشہداء کی عزاداری کا سلسلہ طبی پروٹوکول کے ساتھ جاری ہے انتظامیہ نے کراچی میں مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات شروع کردیئے گئے ہیں۔
حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگي میں سید الشہداء اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد کی گئی ۔
ایران کے صوبہ سمنان میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کے پہلے عشرے میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم الحرام کی مناسبت سے اپنے خطاب میں جنوب لبنان کے حالات کو بہت ہی اہم اور حساس قراردیا ہے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی ساتویں شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔