امریکی یونیورسٹی کے ایک استاد کا کہنا ہے کہ ایران میں امریکہ سے وابستہ ڈکٹیٹر شاہی نظام کی شکست پر امریکہ سخت ناراض اور برہم ہے۔ ایرانی عوام نے ایران میں امریکہ سے وابستہ بادشاہت کا خاتمہ کرکے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی ہے ، خطے کی دیگر بادشاہتیں بھی اسی وجہ سے انقلاب اسلامی سے ناراض ہیں۔
سعودی عرب میں ایک پاکستانی ڈرائیور نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش میں ناکامی پر کفیل کی بیٹی کو تیز دھار چھری کے وار کرکے شدید زخمی کردیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے فلسطین کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے صدی معاملے کو بہت بڑا المیہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ ناقابل قبول ہے۔
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کا ایک شہری جاں بحق ہوگیا ہے۔
تھائی لینڈ میں ایک فوجی اہلکار نے فوجی اڈے بازار اور عبادتگاہ میں سرکاری رائفل سے فائرنگ کرکے کم سے کم 17 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
علی اکبر فرہنگی کا کہنا ہے کہ ایران میں صنعتی انقلاب نہ آنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ ایران نے ہمیشہ در آمدات پر انحصار کرنے کی کوشش کی ہے۔
جنوبی کوریا میں ملک کی طاقتور ترین خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کو قدامت پسند حکومت کو کامیابی دلانے کے لیے سیاسی مداخلت کرنے کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
اس ویڈیو میں چین سکے ووہان علاقہ سے لائے گئے ایرانی طلباء کے قرنطینہ کی جگہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے ان طلباء کو ایک خصوصی طیارہ کے ذریعہ 4 دن قبل ایران واپس لایا گیا ہے جہاں انھیں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔
ماحولیات کے اہلکاروں نے شاہرود کے علاقہ توران میں چيتے کے دو بچوں کو مشاہدہ کیا ہے۔
برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی ڈاکٹر کو خواتین مریضوں کے معائنے کے بہانے 90 بار جنسی استحصال کرنے پر 3 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: طاغوتی حکومت پر ایسی جگہ سے مہلک ضرب وارد ہوئی جہآں سے اسے گمان بھی نہیں تھا۔
افغان فوج نے چیک پوسٹ پر نہ رکنے والے پولیس کمانڈر کو دہشت گرد سمجھ کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
حضرت امام خمینی (رہ) نے ایرانی قوم کو عزت اور سرافرازی عطا کی اور ایران پر امیرکہ کی اجارہ داری کو ہمیشہ کے لئے ختم کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں، کارکنوں اور ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں اللہ تعالی کے وعدے پر حضرت امام خمینی (رہ) اور مجاہدین کے اطمینان اور پختہ یقین کی طرف اشارہ رکتے ہوئے فرمایا: ہمیں جنگ کے خطرے کو دور کرنے کے لئے قوی اور مضبوط ہونا چاہیے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں 27 ہزار غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں۔
ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں نے فضائیہ کی طرف سے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 722 تک پہنچ گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
فجر فلم کے 38 ویں فیسٹیول کے پروگرامز کا سلسلہ 12 بہمن سے ملت سنیما پردیس میں جاری ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسمبلی انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں ، نتائج کا اعلان 11 فروری کو ہوگا۔
چین میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 60 سالہ امریکی شہری ووہان کےاسپتال میں زیرعلاج تھا،امریکی شہری نے 6 فروری کو اسپتال میں ہی دم توڑدیا۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو پر الزام لگایا ہے کہ جواہر لال نہرو نے بھارت کا وزیراعظم بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا۔
پاکستان میں پنڈی بھٹیاں میں موٹروے ایم 2 پرسکھیکی کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔