امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی جنگ پر والے مذاکرات کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا عندیہ دے دیا۔
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن دنیا بھر کی جمہوریتوں کو دھمکا رہے ہیں۔
بھارت نے امریکہ سے ہنگامی بنیادوں پر 72 ہزار خود کاررائفلز اور 93 ہزار کاربین رائفلز خریدنے کی منظوری دےدی۔
امریکی قانون سازوں نے ایک اور شٹ ڈاؤن سے بچاؤ کے لیے میکسیکو کی سرحد کےساتھ دیوار کی تعمیر کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔
روس نے یکم اپریل سے عارضی طور پر دنیا کے انٹرنیٹ کے نظام سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔
ہنگری میں حکومت کے اعلان کے مطابق ہر وہ خاتون جو 4 بچوں کو جنم دے گی اسے عمر بھر کیلئے انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا جائے گا۔
امریکہ کے ایک سینیٹر نےامریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو جھوٹا شخص قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں جان بولٹن جھوٹ بولتے ہیں۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے ہشت بندی علاقہ میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف ادوار کے وزراء خارجہ کی موجودگي میں ایران کی 4 دہائیوں میں خارجہ پالیسی کے ثمرات کے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستانی بحریہ کے تحت منعقدہ کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہوگئی۔
تہران میں برج ٹاور میں فجر فلم کے 37 ویں فیسٹیول کی اختتای تقریب منعقد ہوئی۔
افغان طالبان نے امریکہ سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کی امن فوج میں خدمات سرانجام دینے والی خواتین اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کردیا۔
خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 پاکستانی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں کابل میں انتقال کر گئے۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ہوٹل میں آگ لگنے کے نتیجے میں 17 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ گائے بھارت کی روایت اور ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان رکن الہان عمر نے یہودیوں سے تعصب پر مبنی اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔
امریکہ کے قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شانہان نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں افغانستان میں امن کے لیے سیاسی مفاہمتی عمل جاری رکھنے پر تبادلہ خیال کیا۔
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج اور پریس کونسل آف انڈیا کے سابق چیئرمین جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے ایک بار پھر گائے رکھشکوں پر تنقید کی ہے۔
لبنان کے وزير خارجہ نے ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پولینڈ میں امریکہ کی سرپرستی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہیں کرےگا۔
انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے تمام صوبوں میں ایرانی عوام نے ریلیوں میں بھر پور شرکت کرکے انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی گذشتہ 40 برس میں ایران کو شکست دینے میں ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی شکست خوردہ پالیسیوں کا ایک بار پھر جائزہ لینا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔