غذائی تبدیلی کے باعث قلبی بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور دل کی بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے صوبہ گلستان کے اسپتال میں دل کے بیماروں کی جان بچانے کے لئے ہر سال متعدد قلبی بیماروں کا آپریشن کیا جاتا ہے۔
امریکی ریاست مشیگن کے دو شہروں کے پینے کے پانی میں کیمیائی مواد کے مشاہدے کے بعد ریاست میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
عراق کی فوج کے سربراہ نے قطری فوج کے سربراہ کی دعوت پر قطر کاد ورہ کیا تھا جس کے بعد اس نے کہا ہے کہ قطر نے عراق کی فوجی حمایت اور تعاون کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں علیحدگی پسندوں نے بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک پارٹی پرگرینیڈ سے حملہ کیا جس میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
نائیجیریا میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے فوجی چھاؤنی پر حملے میں 11 فوجی ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں 16 دہشت گرد بھی مارے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کے رکن نے عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کی شکایت کو منطقی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس کیس کا قدرت کے ساتھ پیچھا کیا جائے تو ایرانی عوام کے حقوق کے حصول میں کامیابی یقینی ہے۔