بہشتی مسجد میں حضرت امام حسن (ع) کا جشن میلاد منعقد
تہران کے پیروزی محلہ کی بہشتی مسجد میں حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل جشن منعقد کی گئی۔