رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: نیا سال فرصتوں سے استفادہ کا سال ہے اور رواں سال میں بھی ایران کی دفاعی پوزیشن کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گي۔