گوئٹے مالا میں طیارہ گر کر تباہ ہو نے سے 2 پائلٹ ہلاک
گوئٹے مالا میں ہونے والے ایئر شو کے دوران ایروبیٹک ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2پائلٹ ہلاک ہوگئے۔