طالبان نے ملا عمر کے خفیہ ٹھکانے کی تصاویر جاری کردیں
افغان طالبان نے ملا عمر کے آخری خفیہ ٹھکانے کی تصاویر جاری کر دیں جہاں وہ اپنے انتقال تک تقریباً 7 سال مقیم رہے۔