پاکستان میں سوشل میڈیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان
پاکستان کی وفاقی حکومت نے نفرت پھیلانے والے سوشل میڈیا صارفین کے خلاف اگلے ہفتے سے سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔