افغانستان میں امن معاہدے کیلئے امریکہ ہم سے رابطے میں ہے، نیٹو
نیٹو سیکریٹری جنرل جان اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں صورتحال مشکل ہے لیکن امن کیلئے کوششیں بھی جاری ہیں۔