اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایران کی دفاعی طاقت اور میزائل نظام کے بارے میں دشمنوں کی دھمکیوں اور سازشوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ملکی اور قومی دفاع کے سلسلے میں کسی کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگا۔