یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 18 دسمبر سے جنگ بندی کا اعلان
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے صوبہ الحدیدہ میں جنگ بندی کا وقت معین ہوگیا ہے۔