ہندوستان کو جنگ کی صورت میں مزہ چکھا دیں گے
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہندوستان نے اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی تو اسے مزہ چکھا دیں گے۔