جیکب آباد میں سنگدل بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں مطالبے پر رقم نہ دینے پر سنگدل بیٹے نے فائرنگ کر کے بوڑھے باپ کو قتل کردیا ۔