نیویارک ٹائمز نے فاش کیا ہے کہ ترک تفتیش کاروں نے صحافی خاشقجی کے قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگ میں تین افراد کی آوازوں کو پہچان لیا ہے۔ ادھر امریکی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ قتل کے فوری بعد کی گئی کال میں جس شخص کو " باس " کہا گیا ہے وہ ولی عہد محمد بن سلمان ہی ہیں۔