کینیڈا کے وزیراعظم نے سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ سنی ہے
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ سنی ہے۔