افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 25 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے فراح میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمانڈر سمیت 25 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔