افغانستان میں خود کش دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک
افغانستان میں الیکشن کمیشن آفس کے نزدیک خود کش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔