ایرانی وزیر خارجہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے استنبول روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ترکی کے شہر استنبول میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔