پنجاب اسمبلی کےاسپیکر ہاؤس میں آگ لگ گئی
پاکستان کے شہر لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ہاؤس میں آگ لگ گئی، جس سے قیمتی سامان جل کر تباہ ہو گیا۔