جمال خاشقجی کا قتل منصوبہ بندی کے تحت قونصل خانے میں ہی ہوا ہے، اردوغان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی قونصل خانے کے اندر ہی قتل کیا گیا ہے۔