آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی 15 ہزار بچوں سے زیادتی کے واقعات پر معافی
آسٹریلیا نے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے 15 ہزار سے زائد بچوں اور اُن کے والدین سے سرکاری سطح پر معافی مانگ لی۔