قندھار کے گورنر کمپائونڈ میں فائرنگ سے گورنر، پولیس اور انٹیلی جنس چیفس ہلاک
افغانستان کے صوبے قندھار میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے گورنر، خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور پولیس چیف ہلاک ہوگئے ہیں۔