جرمن وزیرخارجہ کا دورہ سعودی عرب منسوخ
جرمن وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پیش نظر سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔