ہلمند میں بم دھماکے میں انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے ہلمند میں انتخابی مہم کے دفتر میں دھماکے سے انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔