پاکستانی حکومت نے 4 بینکوں کے سربراہان کو عہدوں سے برطرف کردیا
پاکستانی حکومت نے اسٹیٹ بینک کے دو ڈپٹی گورنر اور نیشنل بینک سمیت 4 بینکوں کے سربراہان کو عہدوں سے برطرف کردیا۔