ترک حکام استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں داخل ہوگئے
ترک حکام سعودی عرب کے لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کی تحقیقات کے لئے استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں داخل ہوگئے ہیں۔